How to wear coat suit & Shairwani in Adobe Photoshop 7, Tutorial in urdu

How to wear coat suit in Adobe Photoshop 7, Tutorial in urdu
اڈاب  فوٹوشاپ  میں اپنے فوٹو پر کوٹ سوٹ اور شیر وانی سوٹ لگانا۔ 
        اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ پروفیشنل فوٹو ایڈیٹر پاسپورٹ فوٹو بناتے وقت فوٹو پر کوٹ سوٹ لگا دیتے ہیں تاکہ فوٹو جازبِ نظر لگے۔  ہاں جی تو آج کا ہمارا موضوع ہے کہ فوٹو شاپ میں کوٹ سوٹ اور شیروانی پہننا۔دوستوں!  ٹاپک شروع کرنے سے پہلے میں تھوڑا بتاتا چلوں کہ بلاگ پر میرا یہ پہلا ٹوٹوریل ہے، امید ہے آپ سب کوآسانی سے سمجھ  اور  پسند آئے گا ۔ایک نظر سیمپل امیج پر:



Comments